بنگلہ دیش سزا موت اسلامی جماعت ایکنا عدالت سخاوت حسین

بنگلہ دیش سزا موت اسلامی جماعت ایکنا عدالت سخاوت حسین

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:بنگلہ دیش کی ایک خصوصی ٹریبونل نے 1971 کی جنگ آزادی میں انسانیت کے خلاف جرائم ثابت ہونے پر جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سابق قانون ساز کو سزائے موت جبکہ 7 دیگر افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3501334    تاریخ اشاعت : 2016/08/11